Home Latest News Urdu سی پیک2030ءتک 2.3 ملین ملازمت کے مواقع پیداکرے گا۔
Latest News Urdu - August 10, 2020

سی پیک2030ءتک 2.3 ملین ملازمت کے مواقع پیداکرے گا۔

Enter Your Summary here.

ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فلیگ شپ تمام منصوبے بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہے ہیں۔ کل 88 میں سے 19 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ28 پر عمل درآمد جاری ہے اور 41 منصوبے زیرِ غور ہیں۔ سی پیک نے پاکستان میں مقامی لوگوں کے لئے 75,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے ہیں۔اس وقت سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے مزدوروں کی شرح صرف 17.5 فیصد ہے جبکہ 82.5 فیصد مزدوروں میں پاکستانی شہری ہیں۔ سی پیک کے تحت بجلی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک2030ءتک 2.3 ملین ملازمت کے مواقع پیداکرے گا۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکو…