Home Latest News Urdu پاکستان ریلوے کو ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن-1(ایم ایل۔​​1) منصوبہ ناگزیر۔
Latest News Urdu - August 12, 2020

پاکستان ریلوے کو ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن-1(ایم ایل۔​​1) منصوبہ ناگزیر۔

Enter Your Summary here.

وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے پر پیشرفت کی رفتار سے آگاہ کیا ہے۔ شیخ رشید نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی بحالی میں اہم کردار کرے گا۔ انہوں نے سی پیک کے تحت پاکستان اور ایران کے مابین ریلوے میں باہمی تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

Comments Off on پاکستان ریلوے کو ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن-1(ایم ایل۔​​1) منصوبہ ناگزیر۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط