Home Latest News Urdu سی پیک کے تمام منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، عبد الرزاق داؤد۔
Latest News Urdu - August 17, 2020

سی پیک کے تمام منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، عبد الرزاق داؤد۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ، ٹیکسٹائل ، صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد نے سی پیک کے تحت منصوبوں میں سست روی کی جھوٹی خبروں کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے سی پیک پر عملدرآمد کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے اور یہ منصوبہ بغیر کسی تاخیر کے مکمل کیا جارہا ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت ، ٹیکنالوجی اور صنعت کاری میں تعاون پر توجہ دی جا رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تمام منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، عبد الرزاق داؤد۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط