Home Latest News Urdu چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کو تیز کیا۔
Latest News Urdu - August 23, 2020

چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کو تیز کیا۔

.

چین پاکستان نے زراعت میں دوطرفہ تعاون کو بڑھایا ہے جس سے پاکستان میں زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی بارش کی صورتحال میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کے پُر امید نتائج لے کر آئی ہے۔ چینی انٹرکراپنگ تکنیک دستیاب زمین کا بہتر استعمال کرتی ہے اور فصلوں کی مقدار میں اضافہ کا باعث بنتی ہے جس سے پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ پاکستانی زراعی ماہرین نے چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت تسلی بخش نتائج کا مشاہدہ کیا ہے۔

Comments Off on چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کو تیز کیا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔