Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پنگ پاکستان کے دورے کے خواہاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - August 25, 2020

چینی صدر شی جن پنگ پاکستان کے دورے کے خواہاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Enter Your Summary here.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین سے واپسی کے بعد ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ صدر شی جن پنگ پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دورے کی بڑی اہمیت ہوگی اورپاکستان کو اس کے لئے تیاری کرنی ہوگی نیز علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کو بھی بہتر انداز میں سمجھنا ہوگا۔ تاہم صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کووڈ-19 کی صورتحال اور دیگر پیشرفتوں پر غور کے بعد کیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر خارجہ نے افغان امن عمل میں چین کے تعمیری کردار کی تعریف کی۔

Comments Off on چینی صدر شی جن پنگ پاکستان کے دورے کے خواہاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…