سی پیک چین کی بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عمل درآمد میں مالی رکاوٹوں کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے خلاف شائع ہونے والی خبریں سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ سی پیک کے تحت 2 ماہ میں 10.9 ارب مالیت کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔ اس سے صاف عیاں ہوتا ہے کہ چین اور پاکستان کی حکومتیں، ان کے نجی شعبے اور دونوں ممالک کے بینک سی پیک کے سفر کو کامیابی سے آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…