پنجاب یونیورسٹی سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے صنعتی کاری میں تیزی لائے گی۔
Enter Your Summary here.
پنجاب یونیورسٹی (پی یو) انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی منیجمنٹ (آئی کیو ٹی ایم) اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین ایف آئی ای ڈی ایم سی میاں کاشف نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل زون کی تیزرفتاری کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے آئی کیوٹی ایم ، ایف آئی ای ڈی ایم سی اور چینگڈو انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈائزیشن چائینہ کو ضم کرنے کے اقدام کی تعریف کی جس سے ٹیکنالوجی کی منتقلی میں تیزی آئے گی۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…