متحدہ عرب امارات اورقطر سی پیک کے ساتھ ساتھ گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں گے۔
.
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پر تیز رفتار عمل درآمد پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں معاون ثابت ہو رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر کو سی پیک منصوبوں اور گوادر کے خطے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دیا کہ حکومتِ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے میں آسانی فراہم کرے گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






