Home Latest News Urdu بیجنگ میں منعقدہ فِفتھ انٹرنیشنل فورم آن فرینڈشپ میں سی پیک کی اہمیت اجاگر ۔
Latest News Urdu - September 6, 2020

بیجنگ میں منعقدہ فِفتھ انٹرنیشنل فورم آن فرینڈشپ میں سی پیک کی اہمیت اجاگر ۔

.

بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم آن پیوپل ٹو پیوپل فرینڈشپ 2020ء میں سی پیک کے تحت چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو تقویت ملی ہے۔ پاکستان سمیت 30 ممالک کی 58 دوستی سے متعلق تنظیموں کے نمائندوں نے بی آر آئی کے تحت عوام سے دوستانہ تعاون کے اس فورم میں شرکت کی۔ آل پاکستان چائنا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر نے اس موقع پر کہا کہ سی پیک نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی پیک نے پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنایا ہے اور اس کا مقصد چین اور پاکستان کے لوگوں کو سی پیک کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے متحرک کرنا ہے۔

Comments Off on بیجنگ میں منعقدہ فِفتھ انٹرنیشنل فورم آن فرینڈشپ میں سی پیک کی اہمیت اجاگر ۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔