Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان کو سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت۔
Opinion Editorials in Urdu - September 7, 2020

پاکستان کو سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت۔

.

سی پیک کے آغاز سے قبل پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال مستحکم نہیں تھی۔ چین نے سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول میں ایک مثال قائم کی ہے۔ چین نے نجی شعبے اور سرکاری ملکیتی انٹرپرائزز (ایس او ایز) کے مابین توازن برقرار رکھا ہے اور اس نے 08۔2007کے عالمی مالیاتی بحران اور کووڈ-19 کے اثرات کے دوران بھی اس تسلسل کو برقرار رکھا۔ پاکستان کو چین کی پالیسی ساز حکمت عملی سے استفادہ حاصل کرنےکی ضرورت ہے۔ حکومت پاکستان کو ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نجی شعبے اور ایس او ایز کے فروغ کے لئے دو جہتی حکمت عملی اپنانی چاہئے۔

Comments Off on پاکستان کو سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔