پاکستان میں زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کے لئے سی پیک کے تحت زرعی تعاون ناگزیر۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل نے پاکستان میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون ، زراعت ، سائنس و ٹیکنالوجی ، سیاحت اور دیگر شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی۔ پاکستان میں کابینہ کے ممبران سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کارپوریٹ اور مشترکہ کاشتکاری میں چین کے ساتھ تعاون میں اضافہ پاکستان میں زراعت کے شعبے میں ایک انقلاب لائے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…