Home Latest News Urdu چین میں تعلیم حاصل کے لئے پاکستان بھر کی 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلباء منتخب۔
Latest News Urdu - October 3, 2020

چین میں تعلیم حاصل کے لئے پاکستان بھر کی 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلباء منتخب۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان میں 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلبا کو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے منتخب کیاہے۔ اس کا اعلان ایک آن لائن پروگرام کے دوران کیا گیا جس میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر فتح مری ، ڈپٹی سی ای او ہواوے پاکستان ما لائبنگ اور 32 طلباء نے شرکت کی۔ معین الحق نے کہا کہ پاکستان 5 جی ، اے آئی ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور بگ ڈیٹا جیسی ٹیکنالوجیز کے ساتھ ڈیجیٹلائزیشن کے دور سے گذر رہا ہے جو ہماری زندگی میں گہری تبدیلی لانے کے لئے تیار ہے۔

Comments Off on چین میں تعلیم حاصل کے لئے پاکستان بھر کی 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلباء منتخب۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…