Home Latest News Urdu چینی ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فرنیچر کی برآمدات کے اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پاکستانی کاروباری ادارہ۔
Latest News Urdu - October 31, 2020

چینی ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فرنیچر کی برآمدات کے اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پاکستانی کاروباری ادارہ۔

.

انٹروُڈ موبل کے سی ای او عمر فاروق نے پاکستانی فرنیچر کی ڈیزائننگ کو سراہا ہےاور چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے سے اس صنعت کی نمو کو یقینی بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبے سستے مزدور کی عدم دستیابی اور بڑھتی ہوئی معیشت کی وجہ سے علامتی تعلقات میں بدل سکتے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ فرنیچر کمپنیاں مجوزہ خصوصی معاشی زونز کے ذریعہ فراہم کیے جانے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔

Comments Off on چینی ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فرنیچر کی برآمدات کے اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پاکستانی کاروباری ادارہ۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔