Home Latest News Urdu سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری۔ وزیر اعظم پاکستان 18 نومبر کو سی پیک سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
Latest News Urdu - November 2, 2020

سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری۔ وزیر اعظم پاکستان 18 نومبر کو سی پیک سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

.

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 18 نومبر کو راشکئی ”چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سٹی پر کام کا افتتاح کریں گے۔ اس سٹی میں تعلیم اور تجارتی زون ، عوامی عمارتوں ، اپارٹمنٹس جیسی متعدد سہولیات میسر ہوں گی۔نیز اس میں گولف کورسز ، تھیم پارکس اور کھیلوں کے میدان بھی شامل ہونگے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ شہر متعدد صنعتی یونٹوں کی بھی میزبانی کرے گا جو روزگار کے مواقعوں کے حوالے سے مثبت اثرات مرتب کرے گا اور مقامی لوگوں کی سماجی و معاشی تقدیر بدل جائے گی۔

Comments Off on سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری۔ وزیر اعظم پاکستان 18 نومبر کو سی پیک سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …