Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - November 5, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات ، کورونا وائرس کی صورتحال ، پاک چین دوستی ، سی پیک اور دیگر امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…