وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےسی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔
.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں چین کے نومنتخب سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر منظر نامہ چاہے جیسا بھی ہواس سے قطع نظر دونوں ممالک ایک دوسرے کی حمایت کرتے رہیں گے۔ مزید یہ برآں انہوں نے کہا کہ گوادر میں سی پیک منصوبوں کو مزید تیز کیا جائے گا کیونکہ بندرگاہ خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار کی جائیں گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






