Home Latest News Urdu چینی سفیر کی شیر علی ارباب سے اہم ملاقات ، سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - November 12, 2020

چینی سفیر کی شیر علی ارباب سے اہم ملاقات ، سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب سے خصوصی ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین نےچینی سفیر نونگ کا خیرمقدم کیا اور سی پیک کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد میں مدد کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Comments Off on چینی سفیر کی شیر علی ارباب سے اہم ملاقات ، سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…