Home Latest News Urdu سی پیک کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دینے کا سلسلہ جاری، ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔
Latest News Urdu - November 12, 2020

سی پیک کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دینے کا سلسلہ جاری، ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔

.

ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے (ایم۔ 14) کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام پر یہ منصوبہ جون 2021 میں مکمل ہوجائے گا۔ اس کے افتتاح کے بعد اس سے رابطہ سازی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔ یہ موٹروے چین پاکستان اقتصادی راہداری (س پیک) کی مغربی روٹ کا حصہ ہے۔

Comments Off on سی پیک کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دینے کا سلسلہ جاری، ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…