نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔
.
آپریشنل اور جنگی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے تربت ، گوادر اور اورمارا کے ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کے یونٹوں کا دورہ کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی نشاندہی کی۔ انہوں نے پاکستان کے بحری مفادات کے تحفظ خصوصاََ سی پیک سائٹس میں پاک بحریہ کے کردار کی تصدیق کی تاکہ ان کی محفوظ اور جلد تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے۔
Comments Off on نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…