ممتاز مقررین کا سی پیک وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پارلیمنٹ کے کردار پر تبادلہ خیال ۔
.
پشاور میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے میں پارلیمنٹ کے کردار سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں وزیر اعلٰی کے پی محمود خان ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، سی ای او کے پی بی او آئی ٹی حسن داؤد اور چیئرمین سی پیک پارلیمانی کمیٹی شیر علی ارباب نے شرکت کی۔ مقررین نے ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں پارلیمنٹ کے کردار پر گفت و شنیدکی۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے ماہرین دوطرفہ تبادلے اور پیوپل ٹو پیوٹل کنیکٹویٹی کی حمایت کر رہے ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






