سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
.
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام ”سی پیک کے تحت سرمایہ کاری ، تجارت ، اور عوامی تبادلوں میں پارلیمنٹ کا کردار”کے عنوان سے منعقدہ ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سی پیک کو صوبے میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور سماجی صورتحال کی بہتری کا سنہرا موقع قرار دیا ہے۔ انہوں نے کے پی کے میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا اور کہا کہ اب صوبے میں صنعت کاری کا خواب حقیقی معنوں میں پورا ہو جائے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…