Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کو درپیش ماحولیاتی مسائل اور آفات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔
Latest News Urdu - November 23, 2020

پاکستان اور چین سی پیک کو درپیش ماحولیاتی مسائل اور آفات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔

.

سی اے ایس کے انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین ہارڈز اینڈ انوائرمنٹ (آئی ایم ایچ ای) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایس یو لیجن نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ارتھ سائنسز کے میدان میں تعاون کرسکتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سی پیک مغربی ہمالیہ کے ٹیکٹونک جنکشن پر واقع ہے اور اسی وجہ سے یہ زمینی علوم کے لئےلیبارٹری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں چائینیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے حال ہی میں ارتھ سائنسز پر چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر شروع کیا ہے۔ یہ مرکز دونوں ممالک کے سائنس دانوں کو سی پیک کو درپیش آفات اور ماحولیاتی امور پر مشترکہ طور پر کام کرنے کا موقع فراہم کرےگا۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کو درپیش ماحولیاتی مسائل اور آفات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔