Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - November 26, 2020

پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔

.

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس محمد متین وٹو کی صدارت میں منعقد ہوا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) کےتقریبا 55 کلو میٹر میں 14 کلو میٹرپر جزوی کارروائیوں کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیااور مکمل راستہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ سی پیک ریلوے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر کمیٹی ممبران نے اتفاق رائے ظاہر کیا۔

Comments Off on پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…