پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس نے دوررس اثرات مرتب کیے ہیں، ہوا چونئنگ۔
.
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پاکستان کی مدد کے ذریعے سے سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اہم ترین منصوبہ بنانے کے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انفراسٹریکچر اور توانائی کے اعتبار سےسی پیک کے منصوبوں نے لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں مرتب کیں ہیں اور اس طرح پاکستانیوں کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے کووڈ-19 کی وبائی بیماری سے قطع نظر خوش اسلوبی سے ترقی کر رہے ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…