Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ سی پیک کے ذریعے سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پُرعزم۔
Latest News Urdu - December 8, 2020

چیئرمین سینیٹ سی پیک کے ذریعے سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پُرعزم۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سینیٹ پاکستان صادق سنجرانی نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران پاکستان چین دوستی کے مختلف جہتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی تبادلوں کے سبب پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک معاشی خوشحالی کا ایک روشن باب ہے۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک حقیقی معنوں میں ایک اقتصادی نعمت ثابت ہوگا اور چین سی پیک کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

Comments Off on چیئرمین سینیٹ سی پیک کے ذریعے سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پُرعزم۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔