Home Latest News Urdu سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو پاکستان اور چین دونوں کی کامیابی کا ضامن قرار دیا۔
Latest News Urdu - December 9, 2020

سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو پاکستان اور چین دونوں کی کامیابی کا ضامن قرار دیا۔

Enter Your Summary here.

قومی اسمبلی (این اے) کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران سی پیک سے متعلق منصوبوں کی جلد تکمیل کو علاقائی سماجی و اقتصادی استحکام اور دونوں ممالک کے لئے کامیابی کا ضامن قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ میں سی پیک پراجیٹکس کے ثمرات کے بعد خیبر پختونخواہ میں خوشحالی اور ترقی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے ڈی آئی خان موٹر وے اور چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبوں کی تکمیل پر بھی زور دیا۔

Comments Off on سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو پاکستان اور چین دونوں کی کامیابی کا ضامن قرار دیا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …