Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔
Latest News Urdu - December 11, 2020

چیئرمین سینیٹ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ’شاہراہ ریشم: کرغیزستان اور پاکستان رابطہ کاری کے عہد میں‘ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک علاقائی رابطہ کاری میں اضافہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وسط ایشیائی ممالک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو جیسے انقلاب آفریں پہل کاری سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کرغزستان کو سی پیک کے تحت معاشی ترقی کے لئے مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی۔

Comments Off on چیئرمین سینیٹ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…