Home Latest News Urdu چینی کمپنی نے بولی میں کامیابی حاصل کرکے 52 فائر فائٹنگ گاڑیاں پاکستان کو برآمد کر دیں۔
Latest News Urdu - December 15, 2020

چینی کمپنی نے بولی میں کامیابی حاصل کرکے 52 فائر فائٹنگ گاڑیاں پاکستان کو برآمد کر دیں۔

Enter Your Summary here.

چینی کمپنی گوانگ ڈونگ یونگ کیانگ آولن باؤ انٹرنیشنل فائر ٹرک کمپنی لمیٹڈ نے بولی کا عمل کامیابی کے ساتھ جیت لیا ہے اور پاکستان کے لئے 52 منفرد اور جدید ترین فائر فائٹنگ گاڑیاں تیار کیں ہیں۔ اس سےشہر میں آگ بجھانےاور بچاؤ کی استعدادکو بڑھانے میں مدد ملے گی جبکہ یہ پاکستان اور چین کے مابین گہری دوستی کی مظہر ہے۔ واضح رہے کہ اس منصوبے کی وزیر اعظم عمران خان خود نگرانی کررہے ہیں نیز یہ پچھلے30 سالوں میں پاکستان میں فائر ٹرک کی خریداری کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

Comments Off on چینی کمپنی نے بولی میں کامیابی حاصل کرکے 52 فائر فائٹنگ گاڑیاں پاکستان کو برآمد کر دیں۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …