کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، صدر عارف علوی۔
Enter Your Summary here.
صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے پر خاص توجہ کے نتیجے میں کامیابی سےتکمیل کے بعد دوسرا مرحلہ ملک میں صنعتی دور کا آغاز کرے گا۔ نیز سی پیک غربت کے خاتمے کی کوششوں میں بھی پاکستان کی مدد کرے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت سے خطے کی سماجی و معاشی تقدیر بدل جائے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ عالمی وبائی بیماری کے باوجود سی پیک پراجیکٹس کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے اور اس سے پاک چین تجارتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …