پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سے درپیش جیواسٹریٹجک آزمائشوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔
Enter Your Summary here.
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس (پی اے ایف) کے اپنے دورے کے موقع پر پاک چین مشترکہ فضائی مشق کا معائنہ کیا۔ جس کا عنوان “شاہین نائن” تھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ مشقیں دونوں ملکوں کی جنگی تیاریوں کوبڑھانے کے لئے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے پی اے ایف کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کو بھی سراہا اور عملیاتی کامیابی کے لئے انٹر سروسز ہم آہنگی اور مطابقت کی ضرورت پر زور دیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






