Home Latest News Urdu عمر ایوب اور عاصم باجوہ نے آئندہ جے سی سی کے لئے سی پیک توانائی منصوبوں کی قابلِ سپردگی کا جائزہ لیا۔
عمر ایوب اور عاصم باجوہ نے آئندہ جے سی سی کے لئے سی پیک توانائی منصوبوں کی قابلِ سپردگی کا جائزہ لیا۔
.
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک توانائی کے تمام منصوبوں کے نمائندوں کے ساتھ عملی اور نتیجہ خیز ملاقاتیں کیں۔ دونوں فریقوں نے متفقہ طور پر توانائی منصوبوں کی تعمیر کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ سی پیک کی دسویں جوائنٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کمیٹی (جے سی سی) میں قابلِ سپردگی ہوسکے۔
Comments Off on عمر ایوب اور عاصم باجوہ نے آئندہ جے سی سی کے لئے سی پیک توانائی منصوبوں کی قابلِ سپردگی کا جائزہ لیا۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …