Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں دو جہتی حکمت عملی کے تحت معیشت پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔
Latest News Urdu - January 3, 2021

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں دو جہتی حکمت عملی کے تحت معیشت پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔

.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے شنہوا نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی معیشت کی بحالی کے لئے دو جہتی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اہمیت کے حامل دو شعبوں کی نشاندہی کی۔ ان دونوں شعبوں پر خاص توجہ سے پاکستان کی برآمدات کو فروغ ملے گا اور تجارتی توازن کے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اس مقصد کے لئے ایف ڈی آئی خصوصاً ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے کے لئے خصوصی اقتصادی زون قائم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے گوادر بندرگاہ اور ایم ایل ون منصوبے کے امکانات پر روشنی ڈالی اور دونوں منصوبوں کے ذریعے سے زیادہ سے زیادہ علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں دو جہتی حکمت عملی کے تحت معیشت پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…