چین پاکستانی سامان درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
.
چائنہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستانی مارکیٹ کی استعداد میں اضافہ کیا ہےجس کے نتیجے میں برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ چین کو پاکستانی برآمدات دسمبر 2020ء میں 2.357 ارب ڈالر کے اعداد و شمار پر پہنچے جو دسمبر 2019 میں 1.993 ارب ڈالر سے 18.3 فیصد زیادہ ہیں۔چینی اسکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے اس ضمن میں کہا ہے کہ یہ پیش رفت پاکستانی معیشت کے استحکام کے لئے نیک شگون ہے اور یہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






