Home Latest News Urdu وائٹ پیپر میں پاک چین تعاون کے موثر نتائج پر روشنی ڈالی گئی۔
Latest News Urdu - January 21, 2021

وائٹ پیپر میں پاک چین تعاون کے موثر نتائج پر روشنی ڈالی گئی۔

.

چین کے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کے ذریعہ شائع ہونے والے “دورِ جدید میں چین کابین الاقوامی ترقیاتی تعاون” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر کے مطابق پاکستان اور چین نے مختلف شعبوں میں بین الاقوامی تعاون کے ذریعے بڑی پیشرفت حاصل کی ہے۔ جن میں قرضوں سے نجات ، غربت میں کمی ،  انفراسٹرکچر کی بہتری ، توانائی میں بہتری  اور غذائی بحران کے خاتمے جیسے موضوعات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور یہ پاکستان کے لئے بھی اہمیت کے حامل ہیں۔ مزید برآں اس میں سی پیک پراجیکٹس کی وجہ سے رابطہ کاری میں اضافے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اقتصادی مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے عوامی تبادلے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

Comments Off on وائٹ پیپر میں پاک چین تعاون کے موثر نتائج پر روشنی ڈالی گئی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔