Home Latest News Urdu پاکستان چین کے ساتھ زرعی اور صنعتی جدت کاری میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند۔
Latest News Urdu - January 27, 2021

پاکستان چین کے ساتھ زرعی اور صنعتی جدت کاری میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند۔

.

پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے چین پاکستان زرعی وصنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی تعاون سے پاکستان میں سی پیک کے تحت زرعی وصنعتی جدیدیت کے ذریعے سے ترقی کےایک نئے دور کا آغاز ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے سےدونوں ممالک کا ایک دوسرے پر انحصار بڑھ گیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو چینی کے ترقیاتی تجربات کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے جو مشرکہ خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔

Comments Off on پاکستان چین کے ساتھ زرعی اور صنعتی جدت کاری میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند۔

Check Also

چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وز…