Home Latest News Urdu سی پیک کوحقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون نہایت ضروری۔
Latest News Urdu - January 28, 2021

سی پیک کوحقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون نہایت ضروری۔

.

یونیورسٹی آف پشاور (یو او پی) میں چائینہ سٹڈی سینٹر (سی ایس سی) کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران مقررین نے سی پیک کو حقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ مقررین میں مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور عہدیداروں نے سی پیک کے تحت زراعت ، مشترکہ تحقیقی منصوبوں ، آن لائن تدریسی اور مختصر تربیت کے شعبوں میں پاک چین تعاون پر زور دیا۔

Comments Off on سی پیک کوحقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون نہایت ضروری۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …