Home Latest News Urdu چینی سفیر نے گوادر میں گرین ایمپلائمنٹ سکیم کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - January 29, 2021

چینی سفیر نے گوادر میں گرین ایمپلائمنٹ سکیم کا آغاز کر دیا۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کے کلین گرین گوادر موومنٹ کے اقدام کے طرز پرگوادر میں گرین ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے خطے میں قدرتی ماحولیاتی حفاظت وتحفظ کے لئے سی پیک کو گرین بی آرآئی کے ماڈل میں تبدیل کرنے کے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نے گوادر میں گرین ایمپلائمنٹ سکیم کا آغاز کر دیا۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط