Home Latest News Urdu چین کو پاکستانی برآمدات میں بڑے پیمانے پر ریکارڈ اضافہ۔
Latest News Urdu - February 1, 2021

چین کو پاکستانی برآمدات میں بڑے پیمانے پر ریکارڈ اضافہ۔

.

عوامی جمہوریہ چین (جی اے سی سی) کے کسٹمز انتظامیہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  چین کوپاکستانی برآمدات میں 41 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور دسمبر 2020 میں چین کی درآمدات 312.33 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مجموعی طور پر جنوری2020 سے دسمبر 2020 کے دوران کووڈ-19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال سے قطع نظر پاکستان سے درآمدات 2.12 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

Comments Off on چین کو پاکستانی برآمدات میں بڑے پیمانے پر ریکارڈ اضافہ۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …