Home Latest News Urdu چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
Latest News Urdu - February 1, 2021

چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔

.

چین کے جنوبی ایشیا کے ممالک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی چینگ ژینگ نے چینی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اجاگر کرنے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں اور اب پوری دنیا کو کشمیریوں پر روا ہونے والے ظلم و ستم سے آشنائی حاصل ہو گئی ہے۔

Comments Off on چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…