Home Latest News Urdu پاکستانی نوجوان پاک چین تعاون کو مضبوط بنانے کے خواب کی تعبیر کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - February 2, 2021

پاکستانی نوجوان پاک چین تعاون کو مضبوط بنانے کے خواب کی تعبیر کے لئے کوشاں۔

.

چین کے شمال مغربی پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) میں نیول آرکیٹیکچر اینڈ اوشین انجینئرنگ میں زیرِتعلیم کراچی سے تعلق رکھنے والے طالب علم حفیظ اللہ قاضی نے کہا ہے کہ چین میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سی پیک میں شمولیت کے ذریعے سے پاک چین تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے۔واضح رہے کہ وہ اس وقت این پی یو اور چین میں مقیم بیرون ممالک کےطلباء کے تخلیقی مضامین، کہانیوں، سرگرمیوں ، ثقافتی پروگرامات ، تحقیقی کارناموں اور دیگر امور پر نظر ثانی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

Comments Off on پاکستانی نوجوان پاک چین تعاون کو مضبوط بنانے کے خواب کی تعبیر کے لئے کوشاں۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…