Home Latest News Urdu چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔
Latest News Urdu - February 7, 2021

چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔

.

پاک چین زرعی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ کاروباری میچ میکنگ ایونٹ کے دوران چینی کاروباری اداروں نے پیداوار بڑھانے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مشترکہ طور پر پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ بھینسوں کٹوں کی افزائش میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں ایک چینی وفد تعاون کے شعبوں کی تلاش اور کاروباری معاہدوں کے لئے پاکستان کا دورہ کرے گا۔

Comments Off on چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …