چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔
.
عوامی جمہوریہ چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگو نے سی پیک کے تحت تعمیر کردہ اورنج لائن میٹرو ٹرین میں کام کرنے والے چینی اور پاکستانی عملے کو چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا اور چین کے باہمی تعاون سے مزید منصوبے شروع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Comments Off on چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…