پاکستان چین دو طرفہ تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں،وائس چانسلر،کے یو۔
.
وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ “ہیپی بہار میلہ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین نے ہر آزمائش میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور کووڈ-19 کے دوران بے لوث مدد دو طرفہ مضبوط تعلقات کا مظہرہے۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی (سی پیک) کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نےچینی ثقافت خصوصاً چینی زبان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی سطح پر بہت ترقی کر رہی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






