Home Latest News Urdu حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خصوصی اقتصادی زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے پر غور۔
Latest News Urdu - February 22, 2021

حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خصوصی اقتصادی زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے پر غور۔

.

گوادر میں صنعتی کاری کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بلوچستان حکومت گوادر سپیشل اکنامک زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے اور سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو آپریشن قائم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔واضح رہے کہ گوادر میں 20 ارب روپے کے منصوبے تیزی سے جاری ہیں اور ان منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل سے گوادر اقتصادی مرکز بن جائےگا۔

Comments Off on حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خصوصی اقتصادی زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے پر غور۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔