پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔
.
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کو دونوں اطراف سے باڑ لگائے گی اور انسانی جانوں کی حفاظت اورحادثات سے بچنے کے لئے لیول کراسنگ کو اوور ہیڈ برج یا انڈر پاسزمیں تبدیل کیا جائے گا۔ پشاور سے کراچی تک بننے والی ٹریک سے ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہوگی۔
Comments Off on پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔