Home Latest News Urdu پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بسیں اور دیگر گاڑیاں متعارف کرانے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط۔
Latest News Urdu - February 26, 2021

پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بسیں اور دیگر گاڑیاں متعارف کرانے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط۔

.

پاکستان میں الیکٹرک بسوں کو متعارف کرانے کے لئے ڈائیوو ایکسپریس پاکستان،چین سے سکائی ویل اور سویڈن سے ہٹاچی اے بی بی پاور گرڈ کے مابین سہ فریقی مفاہمت نامےپر دستخط ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم او یو پاکستان کو بجلی کی گاڑیاں اور چارجنگ انفراسٹرکچر کے لئے ویلیو چَین قائم کرنے کے قابل بنائے گا۔واضح رہے کہ ماحول دوست گاڑیاں متعارف کرانے سے ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے میں بہت مدد ملے گی۔

Comments Off on پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بسیں اور دیگر گاڑیاں متعارف کرانے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط۔

Check Also

اسحاق ڈار سے چینی پیپلزکانگریس کےوائس چیئرمین کی ملاقات،سی پیک تعاون کو مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اظہار

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین زین…