Home Latest News Urdu اقتصادی جمود کا خاتمہ گیم چینجر سی پیک کے ذریعے ہی ممکن ہوگا، گورنر بلوچستان۔
Latest News Urdu - February 27, 2021

اقتصادی جمود کا خاتمہ گیم چینجر سی پیک کے ذریعے ہی ممکن ہوگا، گورنر بلوچستان۔

.

گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے گوادر بندرگاہ کا دورہ کرتے ہوئے سی پیک کے مستقبل کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے جڑے منصوبوں کی تکمیل کے بعد دنیا میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے نوجوانوں کو آئندہ مارکیٹ کی طلب کے لئےتیار رکھنے کے لئے متعلقہ مہارتیں مہیا کرکے تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on اقتصادی جمود کا خاتمہ گیم چینجر سی پیک کے ذریعے ہی ممکن ہوگا، گورنر بلوچستان۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔