پاکستان سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے، صدر ایف پی سی سی آئی۔
.
ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر میاں انجم نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتےکہا ہےکہ پاکستان کو درمیانی اور طویل المدتی براہ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بھرپور حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت سے مقامی ماحول کو سازگار بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سی پیک کے تحت براہ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبوں کے تحت ملکی سماجی و سیاسی فوائد سے بھرپور طور پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
Comments Off on پاکستان سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے، صدر ایف پی سی سی آئی۔