Home Latest News Urdu چینی مارشل آرٹ ووشو نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں مقبولیت حاصل کر لی۔
Latest News Urdu - March 26, 2021

چینی مارشل آرٹ ووشو نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں مقبولیت حاصل کر لی۔

.

گوادر پرو کے مطابق چینی مارشل آرٹ ووشو نے خیبرپختونخواہ (کے پی) میں ایک مشہور کھیل کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے کیونکہ اس صوبے میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کے پی کے کی نمائندگی کی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر چینی کھلاڑی یا کوچ چین میں تربیت حاصل کرتے ہیں یا چینی کوچز اپنے تجربات کا تبادلہ کرنے کے لئے اس ملک کا رخ کرنا شروع کردیتے ہیں تو چینی مارشل آرٹ کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔

Comments Off on چینی مارشل آرٹ ووشو نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں مقبولیت حاصل کر لی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔