چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی سے خصوصی ملاقات کی اور بحری شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کرنے کے لئے ‘بلیو معیشت’ کے تصور کو بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Comments Off on چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






